اسلامک ریسرچ فورم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اسلامک ریسرچ فورم شعبہ علوم اسلامیہ ، جامعہ سرگودھا میں خوش آمدید۔
ازراہ کرم آپ سب سے پہلے فورم پر اپنی رجسٹریشن کا اہتمام کریں تاکہ فورم کے تمام گوشوں تک آپ کی رسائی ہوسکے۔ شکریہ

نراشنس اور آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم

Go down

نراشنس اور آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم

Post  عبدالحئ عابد on Sat Apr 09, 2011 9:24 pm

ہندو پنڈت وید پرکاش اپادھیائے کی کتاب کا اردو ترجمہ، جس میں مصنف نے ہندومذہب کی کتب کے حوالے سے یہ ثابت کیا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہی وہ آخری زمانے کے نبی ہیں جن کا انتظار ہندو مذہب سمیت دنیا کے تمام مذاہب کے پیروکار کررہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جو نشانیاں ہندوکتب میں بیان کی گئی ہیں ان کا مطالعہ قارئین کے لیے دل چسپی کا باعث ہوگا۔
ڈاؤن لوڈ:
Narashansa Aur Aakhri Rasool نراشنس اور آخری رسول
۔
۔

[right]
avatar
عبدالحئ عابد

Posts : 24
Join date : 09.02.2011

View user profile

Back to top Go down

Back to top


 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum